سرگرمی ۱

  • شرکأ سے پوچھیں کہ وہ کون سی خطرے کی علامات ہیں جن کے سلسلے میں والدین، دیکھ بھال کرنے والوں کو خبردار رہنا چاہیے؟
  • اس بات پر زور دیں کہ بچے کی پیدائش کے بعد یہ خاندان اور ماں باپ کے لئے ضروری ہے کہ وہ بچے پر گہری نظر رکھیں کہ کہیں اس میں خطرے کی علامات تو ظاہر نہیں ہورہیں۔ بچے کو گرم رکھیں اور ناف کے بارے میں حفاظتی اقدامات پر عمل کریں۔
  • اہم نکات کا خلاصہ پیش کریں اور کوئی سوال پوچھے تو اس کا جواب دیں۔
MicrosoftTeams-image (1).png
Slides.png

سلائیڈ 1: نومولود بچے کا چیک اپ

  • ممکنہ خطرات کی شناخت۔
  • زچگی کے امور کی ماہر سے مشورہ کریں۔
  • خاندان کی ذمہ داری۔

سلائیڈ 2: ممکنہ خطرات کی علامات:

  • بچہ اچھی طرح دودھ نہیں پی رہا ہو۔
  • جلد کا رنگ نیلا یا پھر ارغوانی ہورہا ہے۔
  • مروڑ۔
  • وقت سے پہلے پیدائش (35 ویں ہفتے سے قبل سانس لینے میں مشکل)۔
  • بہت کم یا بہت زیادہ جسم کا درجہ حرارت۔

سلائیڈ 3: ممکنہ رکاوٹیں

  • دایا کا کام ہے، ہمارا نہیں۔
  • ثقافتی/ مذہبی عقائد۔
  • صرف ماں کو خطرہ ہوسکتا ہے۔

سلائیڈ 4: صحت کی کارکن (لیڈی ہیلتھ ورکر)/فرنٹ لائن ورکرز کا کردار

  • ماں اور خاندان سے بات کریں۔
  • خاندان کو خطرے کی علامات سے آگاہ کریں۔
آگے