اقدام 9: اضافی غذا (Complementary Feeding)
چھ ماہ کی عمر کو پہنچتے ہی بچے کو ماں کے دودھ کے ساتھ ساتھ متوازن نرم غذا کا استعمال شروع کروا دیں۔ بچے کو پیدائش سے لے کے کر کم از کم دو سال کی عمر تک ماں کا دودھ لازمی پلائیں۔
اس سیشن کے اختتام پر شرکأ اس قابل ہونگے کہ وہ:
- بتا سکیں کہ امدادی خوراک کھلانا کب شروع کرنی ہے۔
- مختلف قسم کی خوراک کی اہمیت بیان کرسکیں گے۔
- بچوں کو خوراک کھلاتے وقت فوری تحریک اور موثر دیکھ بھال کی اہمیت پر روشنی ڈال سکیں گے۔
پریزینٹیشن، سوچ بچار، گفتگو
پاور پوائنٹ سلائیڈ، ہینڈ آؤٹس ، چارٹ اور مارکر
ایک گھنٹہ