MicrosoftTeams-image (8).png

سرگرمی ۱: خاندان کی دیکھ بھال کے اہم اقدامات

Methadology.png
  • شرکأ سے پوچھیں کہ 0-8 سال کے بچے کے لئے خاندان کی دیکھ بھال کے اہم اقدمات کون سے ہیں۔
  • شرکأ کے جوابات چارٹ پر تحریر کریں۔
  • شرکأ میں ہینڈ آؤٹ ‘خاندان کی دیکھ بھال کے 22 اہم اقدامات‘ تقسیم کریں۔
  • گفتگو کریں کہ یہ اقدامات کس طرح زندگی بھر کے لئے مفید ہوسکتے ہیں اور ان کی اہمیت کیا ہے؟
آگے