MicrosoftTeams-image (8).png

سرگرمی ۲: مشاورتی کارڈز کا تعارف

Methadology.png
  • شرکأ میں مشاورتی کارڈز تقسیم کریں۔
  • اس موضوع پر بات چیت کریں کہ یہ کارڈز کس طرح استعمال ہوسکتے ہیں؟
  • عملی مظاہرہ کریں کہ مشاورتی کارڈز کی مدد سے خاندان کو کیسے معلومات فراہم کی جاسکتی ہیں۔
  • وضاحت کریں کہ اگلے سیشن میں شرکأ خاندان کی دیکھ بھال کے اقدامات کے مطابق ان کارڈز کو استعمال میں لائیں گے۔
پیچھے آگے