Pak Icons_Cover Letter copy 6.jpg

صحت مند معمولات برقرار رکھنا

مشکل وقتوں میں اکثر آپ اپنے روزمرہ کے معمولات کو برقرار نہیں رکھ پاتے جس سے آپ کا زہنی دباؤ مزید بڑھ جاتا ہے. سونے اور کھانے کے وقت کی پابندی کریں اور یقینی بنائیں کہ آپ کو مناسب آرام ملے.

پیچھے آگے