Poster 1-01.png

کیا آپ ذہنی صحت اور نفسیاتی معاونت کے بارے میں صحیح معلومات جانتے ہیں؟

ذہنی صحت سے مراد ہمارے جذبات، خیالات اور رو یوں کے حوالے سے ہماری مکمل صحت مندی ہے۔ جس طرح ہم اچھا کھاکر، کھیل کود اور مناسب آرام کے ذر یعے اپنی جسمانی صحت کا خیال رکھتے ہیں، اُسی طرح اپنی ذہنی صحت کا خیال رکھنا اور ضرورت پڑنے پر مدد حاصل کرنا بھی اہم ہے۔

نفسیاتی معاونت سے مراد اپنی ذہنی صحت اور تندرستی کا خیال رکھنے کی خاطر مختلف طریقوں اور وسائل کو استعمال کرنا ہے۔ یہ معاونت مندرجہ ذیل ذرائع سے حاصل ہو سکتی ہے:

پیچھے آگے