اہم پیغامات
کیا آپ ذہنی صحت اور نفسیاتی معاونت کے بارے میں صحیح معلومات جانتے ہیں؟
ذہنی صحت اور نفسیاتی معاونت کے حوالے سے معاشرے میں موجود بدنامی کے تصورات کو کم کرنے میں آپ ایک اہم کردار ادا کرسکتے ہیں!
ذہنی صحت سے جڑی غلط فہمیوں کو رد کریں!
کیا آپ پریشانی کی عام علامات کو پہچان سکتے ہیں؟
ذہنی پریشانی سے متاثرہ افراد کے لئے مددگار ماحول کیسے بنایا جاسکتا ہے؟
کیا آپ مشکل صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لئے صحت مند طریقہ کار کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں؟
© The Internet of Good Things